Duration 4900

مولانا فضل رحمن نے پاک فوج کو آنکھوں کی پلکیں قرار دیں لیکن؟؟ Tunisia

133 watched
0
1
Published 19 Oct 2020

مولانا نے پاک فوج کو آنکھوں کی پلکیں قرار دیں لیکن! پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ اور جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل رحمن نے کراچی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ہمیں بہت عزیز ہے اور ایسی ہے جیسے آنکھوں کی پلکیں! جو آنکھوں کی حفاظت کرتی ہے! لیکن اگر پلکوں کا ایک بھی بال اپنی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے آنکھ میں چلی جائے تو آنکھ بےقرار ہوتی ہے اور اشک بہاتی ہے! مولانا نے بات آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ پھر یا تو وہ بال اشک بہاتے بہاتے خود نکلتی ہے یا پھر نکالنا پڑتا ہے۔ آپ آخری جملے کو دھمکی بھی کہہ سکتے ہیں۔ Maulana Fazl ur Rehman Jamiat social News

Category

Show more

Comments - 0