Duration 7:24

Haunted House At Tarbela Dam Mansehra Oughi 26 DEC 2022

1 501 watched
0
253
Published 26 Dec 2022

اکیلے ہونے کی وجہ سے میں یہاں انویسٹیگیشن نہیں کر پایا لیکن ہمارا ارادہ ہے ان شاء اللہ منا بھائی اور عاشی بھائی بھی جلدی ہی آجائیں گے تو ہم دوبارہ سے اپنا چینل اسٹارٹ کریں گے اور آپ سب دوستوں کی ہمیں ضرورت ہے آپ سب دوستوں کے ساتھ ہوگا تو ہم آگے بڑھ پائیں گے باقی یہ جو شارٹ ویڈیو ہے اس کو میں نے ویسے ہی انویسٹیگیٹ کیا تھا اور اس تھوڑی سی ویڈیو کو سوچا آپ دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کر دوں

Category

Show more

Comments - 47