Duration 30:54

درس 38 | | ثم_ان_تحقيق_ان_الاختلاف _ في القراءة Tunisia

135 watched
0
1
Published 16 Dec 2021

کفاية الاصول المقصد السادس في بيان الامارت المعتبرة شرعا او عقلا، مباحث القطع (مادہ امتحان لجنہ حوزہ علميہ نجف اشرف)اردو زبان میں ہیں. مدرس: سماحۃ الشیخ عبد الخالق النجفي حفظہ اللہ صاحب استاد حوزہ علمیہ نجف اشرف عراق #لغةاردو #urdu سلام عليكم ورحمه الله وبركاته. عزیزان محترم! آج کے زمانے میں جہاں ٹیکنالوجی اور سائنس جہاں ترقی کر رہی ہے اور لوگ کا اکثر زندگی کا دارومدار اس پر منحصر ہے، اور بہت سے لوگ اس سے استفادہ کر رہے ہیں، ایسے میں دینی خدمات کے انجام دہی میں بھی بہت سے بزرگان اس سے استفادہ کرتے ہوئے لوگوں کو دین سے روشناس کروا رہے ہیں، وہی پر ایک دین کا خاص اور وہ کتابیں اور دروس جن کے پڑھنے کے بعد انسان علم حدیث و قرآن سے حکم الھی کو سمجھنے اور ان سے استنباط کرنے کی صلاحیت کا حامل ہوجاتا ہے، ایسے دروس و کتب آپکو بہت ملینگے لیکن باترتيب شاذ و نادر ہے، اس لیے ہم نے ان تمام دروس کو جو ہند و پاک کے مدارس میں نصاب کے تحت اور حوزہ قم و ایران میں پڑہائے جانے والے کتب کے دروس آپ تک پہنچانے کا مصمم ارادہ کرکے اس چینل کو بنایا ہے، آپ تمام احباب دوستوں سے التماس ہے کہ ہمارے اس حقیرانہ کاوش کی حوصلہ افزائی کے لئے ہمارے ساتھ متمسک رہنے کے لیے اس چینل کو سبسکرائب کریں اور مزید اپنے احباب تک شئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کر سکے. جزاکم اللہ خیرا نوٹ: اگر کسی برادر کے پاس دروس ہے تو کمینٹ کرکے بتائے یا نیچے والے email پر بھیج دے اور اسکے علاوہ جتنے بھی آڈیو دروس ہیں وہ ہمیں بھیج دیں اور ہمارا ٹیلیگرام گروپ جوائن کریں. شکریہ. Email:duroshawza@gmail.com ٹیلیگرام گروپ https://t.me/joinchat/OJVS-08b2QOowTnPKTz1mg (( this is my channel about the my vloges & info. because i am traveled to many new places. So don't' forget to supporting me by subscribing to my channel.🥀 السلام عليڪم دوستو! ھي چينل انفارميشن (ڄاڻ) ۽ مختلف ھنڌن تي سير ۽ سفر ڪري نوان ۽ خوبصورت جڳھون اوھان تائين پھچائڻ لاءِ ٺاھيو آھي، ان لاءِ ھن چينل کي سبسڪرائيب ڪري حوصلو وڌائيندا. مھربانيون ♥️💐 یہ چینل انفارمیشن ( معلومات) کے لیے اور مختلف مقامات پر سفر کرکے خوبصورت مقامات آپ تک پہنچانے کے لیے بنایا ہے، لہذا چینل کو سبسکرائب کرکے حوصلہ افزائی ضرور کیجئے گا۔ شکریہ💐♥️. #My_Info_Vloge #MIV /channel/UCboycSq_HMygmH7wpDteT4g )) #DurosHawza #My_Info_Vloge

Category

Show more

Comments - 0